جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

(سیّدہ)سلمیٰ(رضی اللہ عنہا)

سلمیٰ ام مسطح بن اثاثہ،اس خاتون کا ذکر حدیث افک میں آیاہے،ہم نے کنیتوں کے تحت ان کے بارے میں تفصیل سے لکھا ہے۔
محفوظ کریں