جمعرات , 14 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 April,2026

(سیّدہ)سوادہ(رضی اللہ عنہا)

سوادہ دختر مِسرح کندیہ،ایک روایت میں سودہ مذکور ہے،ان سے عروہ بن فیروز نے روایت کی کہ میں ان لوگوں میں موجود تھی،جب خاتونِ جنت دردزہ میں مبتلا تھیں،رسولِاکر علیہ الصلوٰۃ والتسلیم تشریف لائے پوچھا،فاطمہ کا کیا حال ہے،میں نے عرض کیا،کہ ابھی تکلیف کم نہیں ہوئی،فرمایا، جب وضع حمل ہوجائے،تو کسی ۔۔۔۔
محفوظ کریں