/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ)سودہ(رضی اللہ عنہا)

سودہ دخترابو ضبیس جہنیہ،اسلام لائیں،اور بعد ازہجرت حضور نبی کریم سے بیعت کی،خود انہیں اور ان کے والد کو صحبت نصیب ہوئی،یہ قول ہے محمد بن نقطہ کا،جنہوں نے محمد بن سعد سے روایت کی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں