/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ)سودہ قرشیہ(رضی اللہ عنہا)

سودہ قرشیہ،رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو نکاح کا پیغام بھیجا،اور اس خاتون کے کئی بچے تھےاس نے جواب میں کہلا بھیجا،میں اس بات کو نا پسند کرتی ہوں کہ یہ بچے آپ کے اردگِرد شور مچاتے رہیں۔ شہر بن حوشب نے ابن عباس سے روایت کی کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قریشی خاتون کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں