بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سید جلال شاہ

                سید جلال شاہ بن سید جمال شاہ کاشمیری: عالم با عمل،کتب فقہ وحدیث اور تصوف کے حافظ تھے،حسن خلق سے لوگوں کو اپنا گرویدہ کیا ہوا تھا۔اپنے آباء واجداد کے مقابر کے پاس ایک خانقاہ بناکی ہوئی تھی جہاں بڑے تقوےٰ کے ساتھ بودو باش رکھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں