ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

سیّد مرتضی قادری

                محمد بن محمد بن محمد بن سید عبد الرزاق المشہور بہ سید مرتضیٰ حسینی[1] قادری زبیدی حنفی: محی الدین لقب اور ابو الفیض کنتی تھی،محدث ثقہ،فقیہ فاضل، امامِ لغت،ادیب اریب،محقق مدقق،جامع علوم عقلیہ و نقلیہ تھے۔۱۱۴۵؁ھ میں قصبۂ بلگرا ۔۔۔۔
محفوظ کریں