بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

  سیّد طفیل محمد بلگرامی

              سید طفیل محمد بن سید شرک اللہ حسینی اترولی بلگرامی: عالمِ فاضل،عارف کامل،فقیہ،ادیب،جامع علوم درسیہ نقلیہ وعقلیہ تھے،ساتویں ماہ ذی الحجہ ۱۰۷۳؁ھ میں قصبہ اترولی توابع آگرہ میں پیدا ہوئے اور اپنے چچا سید احسن اللہ کے ساتھ دہلی کو تشری ۔۔۔۔
محفوظ کریں