/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ)صفیہ(رضی اللہ عنہا)

حضورِاکرم کی خدمت میں حاضر تھیں ،ان سے امتہ اللہ دختر رزینہ نے کسوف کے بارے میں ایک مرفوع حدیث کی روایت کی،ابوعمر نے مختصراً ذکرکیا ہے۔
محفوظ کریں