جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت شیخ ابراہیم مراد آبادی

  ان میں سے ایک حضرت شیخ  ابراہیم مراد آ﷜ادی ہیں جو حضرت شیخ کے اکابر خلفا میں سے ہیں اور انہوں نے شغل  سہ پایہ کو اس حد تک پہنچایا تھا کہ  تین مرتبہ ذکر اسم ذات یعنی اللہ اللہ کر کے  ایک تسبیح کا دانہ گراتے تھے اور اس طرح آپ چار  سوتسبیح کرتے تھے (یعنی ایک سانس میں چار ۔۔۔۔
محفوظ کریں