/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ)سیرین(رضی اللہ عنہا)

سیرین ماریہ قبطیہ کی بہن،یہ وہ خواتین ہیں،جنہیں مقوقس شاہ اسکندریہ نے بطور ہدیہ آپ کے پاس بھیجاتھا،آپ نے ماریہ کو بطور کنیز اپنے پاس رکھ لیا،اور سیرین،حسان بن ثابت کو دے دی،جناب ماریہ کے بطن سے حضورِاکرم کے صاحبزادے ابراہیم پیدا ہوئے اور سیرین کے بطن سے عبدالرحمٰن پیدا ہوئے،انہوں نے اپنی ۔۔۔۔
محفوظ کریں