پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

شبیب بن ابی روح رحمتہ اللہ علیہ

شبیب بن ابی روح ایک صحابی سے،وکیع نے سفیان سے،انہوں نےعبدالملک بن عمیرسے، انہوں نے شبیب بن ابی روح سے،انہوں نے ایک صحابی سےروایت کی،کہ ایک دن حضوراکرم نے صبح کی نماز میں سورہء روم تلاوت فرمائی،اوردرمیان میں آپ بھول گئے،بعدازختم نماز آپ نے فرمایا، بعض لوگ کیسے عجیب ہیں کہ وہ ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں