جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

معمار ملت مولانا شبیہہ القادری رضوی

پرنسپل غوث الوریٰ کالج سیوان بہار ولادت حضرت علامہ مولانا شبیہہ القادری رضوی بن محمد منظور عالم بن شتاب علی کی ولادت ان کی ننہال موضع کٹیائی ضلع مظفر پور (بہار) میں ۱۵؍جولائی ۱۹۸۳ء بروز دو شنبہ بوقت پانچ بجے صبح ہوئی۔ آپ کے دادا موضع پوکھریرا ضلع سیتا مڑھی کے اچھے زمیندار ۔۔۔۔
محفوظ کریں