/ Friday, 10 May,2024

شداد بن

            شدا د بن حکیم بلخی : امام زفر کے اصحاب میں سے بڑے فقیہ محدث اور احمد بن عمران استاذ طحطاوی کے شیخ تھے، ابو عاصم ضحاک ملقب بہ نبیل نے امام ابو حنیفہ کی وفات کے بعد آپ کی صحبت کی اور فقہ کو اخذ کیا۔ پہلے آپ کو بلخ کی قضا کےلیے کہا گیا مگر آپنے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں