/ Tuesday, 14 May,2024

شاہ عنایت قادری شطاری لاہوری

یوم وصال

1141

والد کا نام پیر محمد تھا۔ قوم کے باغبان تھے۔ لاہور سے نقلِ مکانی کر کے قصور جارہے تھے شاہ عنایت بھی قصور ہی پیدا ہوئے۔ یہیں ابتدائی تعلیم و تربیت پائی۔ قرآن پاک حفظ کیا۔ پھر تکمیلِ علوم کے لیے قصور سے نکلے۔ لاہور پہنچ کر حضرت شاہ محمد رضا قادری شطاری لاہوری﷫  کے حلقۂ درس میں شامل ہُوئے۔ استاد ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں