اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

سیّد شاموں شاہ چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کا اصلی نام شہامت شاہ المعروف شاموں شاہ تھا۔آپ سیّد عبدالرسول بن سیّد محمد سعیددُولاہاشمیرحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے اورمریدو خلیفہ تھے۔ چک سادہ میں ورود آپ کا فیض بہت تھا۔چک سادہ کے سادات آپ کے معتقدین سے تھے۔ چونکہ وہ حضرت نوشہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ  کے خلیفہ ارجمندسیّد صالح مح ۔۔۔۔
محفوظ کریں