/ Thursday, 02 May,2024

شہید بدر حضرت سیدنا حارثہ بن سراقہ (انصاری)

یوم وصال

17 رمضان المبارک 0002

شہید بدر حضرت سیدنا حارثہ بن سراقہ (انصاری)  رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن سراقہ بن حارث بن عدی بن مالک بن عدی بن عامر بن غنم بن عدی بن نجار۔ انصاری خزرجی بخاری۔ بدر کے دن شہید ہوئے ان کی والدہ ربیع بنت نضر ہیں جو حضرت انس بن مالک کی پھوپھی تھیں۔ ان کو عیان بن عرقہ نے بدر میں شہید کیا تھا یہ حوض سے پ ۔۔۔۔
محفوظ کریں