/ Friday, 03 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عامر بن مخلد بن حارث الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عامر بن مخلد بن حارث الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ  بن حارث اوربعضوں نے کہاعامربن مخلد جنگ احد میں شہیدہوئے۔اس کو ابوموسیٰ بن عقبیٰ نے ابن شہاب سے روایت کرکے بیان کیا۔اوریہ انصار میں سے ہیں۔ان کا تذکرہ ابونعیم اور ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں