/ Saturday, 04 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن وھب الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن وھب الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن عمروبن وہب بن ثعلبہ بن وقش بن ثعلبہ بن طریف بن خزرج بن ساعدہ۔انصاری خزرجی ثم الساعدی۔ابن شہاب اورابن اسحاق نے ان لوگوں کے نام میں جواحد کے دن قبیلہ بنی ساعدہ سے شہید ہوئے عبداللہ بن عمرو کانام بھی لکھاہے اور ابن ۔۔۔۔
محفوظ کریں