شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ابو ایمن مولی عمرو بن الجموح الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ابو ایمن،مولائے عمروبن جموح،غزوۂ احد میں شہید ہوئے تھے،ابوجعفر نے باسنادہ یونس سے ، انہوں نے ابنِ اسحاق سے بہ سلسلۂ شہیدانِ احد از بنوسلمہ و بنوحرام بن کعب وابوایمن اور خلاد بن عمرو کا ذکرکیا ہے،ابوعمر اور ابوموسیٰ ۔۔۔۔
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ابو ایمن مولی عمرو بن الجموح الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ابو ایمن،مولائے عمروبن جموح،غزوۂ احد میں شہید ہوئے تھے،ابوجعفر نے باسنادہ یونس سے ، انہوں نے ابنِ اسحاق سے بہ سلسلۂ شہیدانِ احد از بنوسلمہ و بنوحرام بن کعب وابوایمن اور خلاد بن عمرو کا ذکرکیا ہے،ابوعمر اور ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیاہے۔