/ Friday, 03 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ابوہبیرہ بن حارث بن علقمہ الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ابوھبیرہ بن حارث بن علقمہ الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابوہبیرہ بن حارث بن علقمہ بن عمروبن کعب بن مالک بن نجار انصاری خزرجی نجاری غزوہ احد میں شہیدہوئے،ان کی کنیت ہی ان کا نام ہے،ایک روایت میں ابواسیرہ مذکورہے،ان کا ذکرپہلے گزرچکاہے۔ ابوالفضل مدینی مخزومی نے باسنادہ تا اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں