/ Saturday, 04 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن الجموح بن زید الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

   بن زیدبن حرام بن کعب بن سلمہ۔انصاری سلمی۔بنی جثم بن خزرج سے ہیں۔بیعت عقبہ اوربدرمیں شریک تھے مگرابن اسحاق نے ان کو شرکائے بدرمیں ذکرنہیں کیا۔احد کے دن شہید ہوئےتھےاوریہ اورعبداللہ بن عمروبن حرام حضرت جابرکے والدایک ہی قبرمیں مدفون ہوئے تھےیہ دونوں سالے بہنوئی تھے۔شعبی نے روایت کی ہے کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں