جمعرات , 14 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 April,2026

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن ایاس

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن ایاس رضی اللہ تعالیٰ عنہ           بنو عمر و بن عوف کے خاندان میں سے ہیں۔ آپ نے بھی غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔ رضی اللہ عنہ و ارضاہ، آمین۔ (شہدائے بدر و احد)  ۔۔۔۔
محفوظ کریں