/ Sunday, 05 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن معاذ بن نعمان

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن معاذ بن نعمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ  شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن معاذ بن نعمان۔انصاری اشہلی۔سعدبن معاذ کے بھائی ہیں۔ان کا نسب ان کے بھائی کے نام میں بیان ہوچکا ہےیہ اپنے بھائی کے ساتھ بدرمیں شریک تھےاوراحد میں شہیدہوئے۔ان کوضرار بن خطاب نے قتل کیاتھاان کے کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں