/ Saturday, 04 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن مطرف بن علقمہ الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن مطرف بن علقمہ الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عمرو۔اوربعض لوگ کہتےہیں مطرف بن علقمہ انصاری ہیں خاندان بنی عمرو ابن مبذول سے۔احد میں شہیدہوئےتھے۔ہمیں ابوجعفر نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیر سے انھوں نے ابن اسحاق سے شہدائے احد کے ناموں میں روایت کرکے خبردی کہ بنی عمرو ۔۔۔۔
محفوظ کریں