/ Saturday, 04 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن قیس بن مالک

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن قیس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ  عمرو رضی اللہ عنہ بن قیس بن مالک بن کعب بن عبد الاشہل بن حارثہ بن دینار بن نجّار۔ آپ کی کنیت "ابو حمام" ہے۔           آپ نے بھی غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔ (شہدائے بدر و احد ۔۔۔۔
محفوظ کریں