/ Saturday, 04 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عنترۃ مولی سلیم بن عمرو الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عنترۃ مولی سلیم بن عمرو الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ عنترہ سلمی ذکوانی ہیں بنی سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ کے جوانصارکی ایک شاخ کے حلیف تھے بدر میں شریک تھےابن ہشام نےایساہی بیان کیاہےاورابن اسحاق اورابن عقبہ نے کہاہے کہ یہ سلیم بن عمروبن حدیدہ انصاری کے غلام تھے۔بدر ۔۔۔۔
محفوظ کریں