/ Saturday, 04 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمارۃ بن زیاد بن سکن الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمارۃ بن زیاد بن سکن الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ  بن سکن بن رافع انصاری اشہلی۔ان کا نسب ان کے باپ کے ذکرمیں پہلے بیان ہوچکا۔یہ جنگ احد میں شہیدہوئےابوجعفربن سمین نے اپنی اسنادکے ساتھ یونس بن بکیرسے روایت کرے مجھ کوخبردی انھوں نے ابن اسحاق سے روایت کی وہ کہتے تھے ۔۔۔۔
محفوظ کریں