منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا کیسان الانصاری مولی عدی بن النجار

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا کیسان الانصاری مولی عدی بن النجار رضی اللہ تعالیٰ عنہ        بعض اہل علم کے قول کے مطابق آپ بنو عدی بن نجار کے اور دیگر کی تحریر کے مطابق آپ بنو مازن بن نجار کے مولیٰ ہیں۔ جبکہ بعض تذکرہ نگار حضرات نے کہا ہے۔کہ آپ بنو مازن بن نجار کے قبیلے سے ہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں