/ Thursday, 02 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا رفاعۃ بن وقش الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا رفاعۃ بن وقش الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اکثر تذکرہ نگاروں نے آپ کے والد کا نام وقش اور بعض نے قیس بھی لکھا ہے۔ آپ  کافی عمر رسیدہ تھے۔ غزوۂ احد میں شرکت کی تو آپ اور آپ کے بھائی ثابت بن وقش رضی اللہ عنہ  دونوں مرتبہ ٔ شہادت سے سرفراز  ہوئے۔ آپ کو خالد ۔۔۔۔
محفوظ کریں