/ Thursday, 02 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سعد بن الربیع بن ابی زُہیر الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سعد بن الربیع بن ابی زُہیر الانصاری رضی اللہ عنہ بدر میں شریک ہوئے اور احد میں شہید ہوئے۔ انہیں اور ان کے چچا زاد بھائی خارجہ بن زید الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں