/ Thursday, 02 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ثقب ابن فروہ بن البدن الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ثقب ابن فروہ بن البدن الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ  انصاری ساعدی۔ واقدی نے ایسا ہی بیان کیا ہے اور عبداللہ بن محمد نے اور ابراہیم بن سعد نے ابن اسحاق سے ثقیب بن فروہ روایت کیا ہے۔ یہی ہیں جن کو بعض لوگ  اخرس کہتے ہیں اور بعض کتب سیر میں ان کا امام ثقف فے کے س ۔۔۔۔
محفوظ کریں