/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ)شہیدہ(رضی اللہ عنہا)

شہیدہ دختر ام ورقہ انصاریہ ،عبدالرحمٰن بن خلاد انصاری نے ام ورقہ انصاریہ سے روایت کی کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے،آؤ میرے ساتھ،شہیدہ کی ملاقات کو چلیں،حضورِ اکرم نے اس خاتون کو اپنےگھر میں اذان کہنے نماز قائم کرنے اور امامت کی اجازت دی ہوئی تھی،ابنِ مندہ اور ابونعیم نے ذکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں