بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ حسن عجمی

                شیخ حسن عجمی ثم المکی: شیوخ حدیث میں سے فقیہ فاضل،محدث کامل، جامع فنون علم اور فصاحت وحفظ اور جودت فہم میں فائق اقران تھے،شیخ عیسٰی مغربی کی صحبت میں رہ کر بہت کچھ ان سے استفادہ کیا اور احمد قشاشی اور باہلی اور شیخ زین العاب ۔۔۔۔
محفوظ کریں