بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ عماد الدین  

              شیخ عماد الدین بن عبد الرسول بن ابراہیم بن اسلم بن یحییٰ رفیقی: لبیب فاضل،ادیب کامل عالم نحریر،محدث،فقیہ اورع،اعبد تھے۔۱۲۴۹؁ھ میں پیدا ہوئے۔علوم مروجہ و متعارفہ کو اپنے زمانہ کے اساتذہ سے حاصل کیا اور صحیح بخاری کو درساً وراویۃً مو ۔۔۔۔
محفوظ کریں