بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ اسلم

                شیخ اسلم بن یحییٰ بن معین الحق والملۃ والدین رفیقی کاشمیری: ابو ابراہیم کنیت تھی،اپنے زمانے کے عالمِ محقق،فاضلِ مدقق،مرجع الفضلاء صاحب فتویٰ، حسن الخلق،کثیر التواضع تھے۔۲۲؍ماہ ذی الحجہ ۱۱۳۹؁ھ میں پیدا ہوئے۔قرآن کو ساتھ تجوید ۔۔۔۔
محفوظ کریں