بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ باقر لاہوری

                محمد باقر بن مفتی شرف الدین عباسی حسینی نقشبندی لاہوری: عالم فاضل، مفتی،مفسری اور صوفی تھے۔خواجہ محمد معصوم کے مرید اور خلیفہ تھے۔ حضرت مجدد الف ثانی اور خواجہ محمد معصوم کے مکتوبات کا خلاصہ کنز الہدایات فی کشف البدیات   ۔۔۔۔
محفوظ کریں