بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ حمید الدین دہلوی

یوم وصال

0764

شیخ حمید الدین دہلوی: عالمِ کبیر،فقیہ متدین،فاضل اجل،محقق و مدقق تھے،علامہ ابنِ کمال نے آپ کی بڑی تعریف کی ہے۔آپ نے ہدایہ کی شرح نہایت برجستی تصنیف کی اور ۷۶۴؁ھ میں وفات پائی۔’’تاج عصرِ‘‘ تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں