منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ مولوی فتح علی قنوجی 

یوم وصال

1200

              شیخ مولوی فتح علی قنوجی: قنوج کے قاضی فاضل اور عالم ادیب اریب تھے۔علوم ملا علی اصغر سے حاصل کیے یہاں تک کہ ہر ایک علم میں آپ کو مہارت کاملہ اور مناسبت تامہ حاصل ہوئی۔آپ کی تصنیفات سے حاشیہ شرح تہذیب جلالی اور شرح مقامات ابی القاسم ۔۔۔۔
محفوظ کریں