بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ یاسین قنوجی

                شیخ یاسین قنوجی: آپ اساتذۂ وقت اور اعیانِ عصر اور فضلائے کا ملین میں سے تھے۔آپ سے بہت لوگوں نے پڑھا اور درجۂ فضیلت کو فائز ہوئے جن میں سے سید مربی بن سید عبد النبی اور ملا فیضی امروہی ہیں۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں