جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

(سیّدہ)شجیرہ(رضی اللہ عنہا)

شجیرہ دختر تمیم از بنو غنم بن دودان بن اسد از مہاجرات اول،جعف مستغفری نے باسنادہ ابن اسحاق سے ان کا ذکر کیا ہے،ابوموسیٰ نے ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں