/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ)شموس(رضی اللہ عنہا)

شموس دختر ابوعامر اور ان کا نام عمرو بن صیفی بن زید بن امیہ انصاریہ از بنو عمروبن عوف ہے، یہ خاتون ام عاصم اور جمیلہ کی والدہ تھیں،خاوند کا نام ثابت بن اقنح تھا،بقولِ ابنِ حبیب حضورِ اکرم سے بیعت کی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں