/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ)شموس(رضی اللہ عنہا)

شموس دخترنعمان بن عامر بن مجمع انصاریہ،جب مسجد قباکی بنیاد رکھی گئی،تو حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ساتھ تھیں،اور بیعت کی،شبابہ بن سوارنے،عاصم بن سوید بن عامر بن یزید بن حارثہ سے،انہوں نے والد سوید سے،انہوں نے شموس دختر نعمان سے روایت کی،کہ حضورِاکرم مسجد قبا کی بنیاد رکھنے کے لئ ۔۔۔۔
محفوظ کریں