پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شمس العلماء مولانا عبد الحق کانپوری علیہ الرحمۃ

شمس العلماء، زبدۃ الاصفیاء حضرت مولانا شاہ عبدالحق محدث، کان پور کے مشہور بزرگ حضرت مولانا شاہ سید غلام رسول معروف بہ دادامیاں المتوفی ۱۲۲۱؁ھ کے بڑے فرزند تھے، کانپور میں ولادت ہوئی اور نشوونماپائی، علامہ فضلحق خیر آبادی سےلکھنؤ میں تحصیل علم کیا، فراغت کے بعد حج وزیارت کے لیےگئے۔ واپسی میں ایک مدت ۔۔۔۔
محفوظ کریں