جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

(سیّدہ)شقیقہ(رضی اللہ عنہا)

شقیقہ دخترمالک بن قیس بن محرث جو شموس دختر مالک کی ہمشیرہ تھیں،بقول ابنِ حبیب انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں