/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ)شقیرہ(رضی اللہ عنہا)

شقیرہ اسدیہ حبشیہ،جو بنواسد کی مولی تھیں،عطا خراسانی نے عطا بن ابو رباح سے روایت کی،کہ مجھے ابنِ ذکر سعیرہ کے ترجمے میں گزر چکاہے،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں