/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ)شرافہ(رضی اللہ عنہا)

شرافہ دختر خلیفہ بن فروہ کلبہ،وحیہ بن خلیفہ کی ہمشیر ہ تھیں،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے نکاح کیا،لیکن کسی وجہ سے رخصتی نہ ہوئی،ابوموسیٰ نے اجازۃً ابو غالب سے ،انہوں نے ابوبکر سے(ح)ابوموسیٰ نے حسن سے،انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے سلیمان بن احمد سے،انہوں نے محمد بن عبداللہ حضرمی سے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں