جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

شریح نےایک صحابی سے رحمتہ اللہ علیہ

شریح نےایک صحابی سےعبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے اپنےوالدسے، انہوں نےاسحاق بن عیسیٰ طباع سے،انہوں نےجریربن جازم سے،انہوں نےواصل الاحدب سے، انہوں نےابووائل سے،انہوں نےشریح سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،کہ حضورِاکرم نےفرمایا،اللہ تعالیٰ اپنےبندےسےفرماتاہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں