/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ)شریرہ(رضی اللہ عنہا)

شُریرہ دخترحارث بن عوف بن فتیرہ ام الحکم بن حارثہ بن سلامہ زحارثہ تجیبی،بقولِ ابنِ عقبہ، انہوں نے حضور ِاکرم سے بیعت کی،اس بات کو ان کے بیٹے حکم بن حارثہ نے ان سے روایت کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں