ہفتہ , 23 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 11 April,2026

حضرت شیخ عبد الغفور چشتی صابری ﷫

نام ونسب: اسم گرامی: حضرت شیخ عبدالغفور چشتی صابری﷫۔ لقب: سراج العارفین۔ تحصیل علم: ابتدا میں آپ سپاہی تھے، بعد میں حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی﷫ کی صحبت اختیار کی اور علوم ظاہری و باطنی سے مالامال ہوئے۔ بیعت و خلافت: سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ میں قطب العالم حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی﷫ کے دستِ حق پرست ۔۔۔۔
محفوظ کریں