جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت شیخ عبدالجلیل الٰہ آبادی

  حضرت شیخ عبدالجلیل الٰہ آبادی بھی جو حضرت شیخ محمد صادق قدس سرہٗ کے اکابر خلفائیں  سے بھی آنحضرتﷺ کے باطنی حکم سے آپ کے مرید ہوئے۔ واقعہ اس  طرح ہے کہ  شیخ عبدالجلیل دہلی میں  ملک العلماء حضرت شیخ عبدالحق قدس سرہٗ  کے ہاں تحصیل علوم اسلامیہ مشغول تھے اور فراغت ہونے وا ۔۔۔۔
محفوظ کریں